ڈگری( نامہ نگار) دوسرے دن ہفتے کو بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا اور سارا دن وقفے وقفے سے ہلکی بارش جاری رہی۔ بارش کے بعد موسم ا چھا ہو گیا۔ فصلوں پر بارش کے اچھے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
کوئٹہ، نوشکی، دالبندین سمیت مختلف علاقوں میں افق پر مختلف زاویوں سے رنگوں کا ہالہ صبح دکھائی دیا۔
جیو نیوز کے مطابق مبینہ پولیس مقابلے لاہور کے علاقوں نشتر ٹاؤن، گرین ٹاؤن، رنگ روڈ اور ہربنس پورہ میں ہوئے
کینیڈا میں 27 سالہ بھارتی نژاد خاتون، امن پریت سینی کو بہیمانہ انداز میں قتل کر دیا گیا۔
انقرہ میں پاکستان کے سفارت خانے نے یومِ سیاہ کشمیر کی یاد میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔ اس سال جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کو مکمل طور پر اٹھہتر (78) برس ہو چکے ہیں۔
اس حوالے سے سوریا کمار یادیو نے بتایا ہے کہ شریاس ائیر سے دو دن سے بات ہو رہی ہے، اگر وہ بات کر رہا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ ٹھیک ہے۔
عالمی بینک کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 3 فیصد رہنے کا امکان ہے جبکہ اگلے سال معاشی ترقی بڑھ کر 3.4 فیصد تک جانے کی پیش گوئی ہے۔
میٹرک بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر حمزہ خان تگڑ نے کہا ہے کہ میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026ء میں نویں جماعت کے مظامین کی چانچ دستی نہیں بلکہ سارے مظامین کی جانچ ای مارکنگ کے زریعے کی جائے گی۔
ملاقاتوں میں پولیو کے خاتمے کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 12 ہزار 3 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 56 ہزار 963 روپے ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق افغان طالبان وفد نے پاکستان کے خوارج اور دہشت گردی کے خلاف کارروائی کے مطالبے سے اتفاق کر لیا ہے۔
کراچی کے علاقے گرومندر کے قریب ریسٹورنٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا نوجوان دورانِ علاج دم توڑ گیا۔
ٹریفک پولیس کی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 2 ہزار 662 چالان کیے گئے ہیں۔ اوور اسپیڈنگ پر 419 اور لین لائن پر گاڑی چلانے پر 3 چالان ہوئے۔
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے وزیراعظم کو پیغام دیا ہے کہ دن دو بجے تک استعفیٰ دے دیں۔
ملک کے معاشی حب، شہرِ کراچی میں آئندہ 3 روز موسم گرم اور خشک رہے گا۔ آئندہ تین روز وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ایک سرکاری اسکول میں مسلمان استاد کو ہندو طلبہ کو ’نماز‘ سے مشابہہ یوگا سکھانے کے الزام میں معطل کر دیا گیا۔
ٹرمپ کے معالج نے تصدیق کی کہ ان کی صحت عمر کے لحاظ سے بہترین ہے۔