• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا: ایڈونچر کے شوقین اسکیٹ بورڈر کے شاندار کرتب

امریکا: ایڈونچر کے شوقین اسکیٹ بورڈر کے شاندار کرتب


یوں تو آپ نے کئی نوجوانوں کو اسکیٹنگ کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن اسکیٹنگ کرتے ہوئے کرتب دکھانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں کیونکہ اس میں مہارت کے ساتھ توازن برقرار رکھنا ضروری ہوتا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس امریکی منچلے کو ہی دیکھ لیں جو اسکیٹ بورڈنگ کرتے ہوئے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

امریکا سے تعلق رکھنے والے Cristian Ballesteros نامی نوجوان نے اسکیٹ بورڈنگ کرتے ہوئے ریمپ سے جمپ لگائی اور اس دوران قلابازی کھاتے ہوئے نَن چکو گھمانے کا بھی شاندار مظاہرہ کیا کہ جیسے یہ اس کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو۔

تازہ ترین