• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیمپس ریکٹر لاہورNCBA&E کاملتان بہاولپور اور رحیم یار خان کا دورہ

ملتان(پ ر ) ڈاکٹر اعجاز قریشی کیمپس ریکٹر لاہورNCBA&E اورمیاں جہانگیر آرائیں ڈائریکٹر NCBA&E نے ملتان بہاولپور اور رحیم یار خان کا دورہ کیا۔ نئی کلاسز کے آغاز کیلئے انہوں نے اپنے سٹاف اور مینجمنٹ سے خصوصی میٹنگ کی اور کہا کہ کرونا وائرس کے خلاف جنگ ہمیں مشترکہ لڑنی ہے ۔ اس کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں ہے۔ انہوں دوبارہ ادارہ کھلنے کا جائزہ لیا اور کہا کہ سٹوڈنٹس کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے گورنمنٹ جوہدایات جاری کرے گی اس پر ہر صورت عملدرآمد کیا جائے گا۔
تازہ ترین