• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ: عابد باکسر نامی 3 رکنی گروہ گرفتار


گوجرانوالہ پولیس نے عابد باکسر کے نام سے کام کرنے والا 3 رکنی گروہ گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمان لاہور کے رہائشی ہیں جو گوجرانوالہ میں ڈکیتیاں کرتے تھے۔

گرفتار ملزمان عابد باکسر کے نام سے کام کرتے اور لاہور میں بھتہ خوری کے واقعات میں بھی ملوث ہیں۔

تازہ ترین