• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پیر کوسردار صالح بھوتانی، نوابزادہ طارق مگسی، میر ظہور احمد بلیدی، ملک نعیم بازئی، سردار مسعود خان لونی، میر عمر خان جمالی، نوابزادہ گہرام بگٹی، میر زابد علی ریکی، حاجی عبدالواحد صدیقی، زینت شاہوانی اور لیلیٰ ترین کی رخصت کی درخواستیں منظورکی گئیں۔
تازہ ترین