آپ آف لائن ہیں
بدھ12؍ صفر المظفّر 1442ھ30؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

بی آر ٹی پشاور مکمل، افتتاح کا اعلان آج ہوگا

بی آر ٹی پشاور مکمل، افتتاح کااعلان آج ہوگا


پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آرٹی پشاور)مکمل ہوگیا، افتتاح کی تاریخ کا اعلان آج وزیراعلی کریں گے جبکہ وزیر اعظم خود بی آر ٹی کا افتتاح کریں گے۔

معاون خصوصی بلدیات و اطلاعات خیبرپختونخوا کامران خان بنگش نے کہا کہ بی آر ٹی مکمل ہونے پر پوری قوم کو مبارکباد دیتا ہوں، بی آر ٹی کے افتتاح کی تاریخ کا اعلان آج وزیراعلی کریں گے۔

کامران بنگش نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان خود بی آر ٹی پشاور کا افتتاح کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ بی آر ٹی منصوبہ خیبرپختونخوا کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔

تجارتی خبریں سے مزید