آپ آف لائن ہیں
بدھ12؍ صفر المظفّر 1442ھ30؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

پاکستانی بچوں میں کورونا وائرس کے بعد نئی بیماریوں کا انکشاف

کراچی( جنگ نیوز) کورونا وائرس کا مرض کئی نئے پہلوؤں کا بھی انکشاف کررہا ہے،ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان میں 10 سال یا اس سے کم عمر کے بچوں کو کورونا ٹھیک ہونے کے بعد بھی جسم کے کئی اعزا میں سوجن ہوتی رہتی ہے جس میں دل، پھیپھڑے، دماغ، آنکھیں ، گردوے شامل ہیں،دیگر چھوٹی چھوٹی بیماریوں کی زد میں مریض رہتے ہیں، پاکستان کے علاوہ یہ بیماری یورپ اور امریکا میں بھی پائی گئی ہے۔

مزید یہ کہ کورونا وائرس کے بعد سینے یا پھیپھڑوں کی بیماری ایشیائی بچوں میں بھی دیکھی گئی ہے۔ یہاں تک کہ کورونا وائرس 2 کا نام دیئے جانے والی یہ بیماری نوعمر اور نو خیز بچوں میں بھی پائی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید