• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران:اسرائیل،جرمنی اور برطانیہ کیلئے جاسوسی کے الزام میں 2مجرموں کو قید

تہران (اے ایف پی/جنگ نیوز ) ایران کی عدالت نے 2افراد کو برطانیہ، جرمنی اور اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزامات کے تحت 10، 10سال قید کی سزا سنادی۔ایران میں حال ہی میں پانچ ایسے مشتبہ جاسوسوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
تازہ ترین