• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر نے قومی پرچم کوہ پیمائوں کے حوالے کیا

کوئٹہ (خ ن)گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے منگل کو گورنر ہاؤس کوئٹہ میں سیو دی ایڈوینچر ویلی (Save the Adventure Valley) کے کوہ پیماؤں نے ملاقات کی گورنر نے ملاقات کے بعد سیو دی ایڈوینچر ویلی کوہ پیماوں کو پاکستان کا قومی پر چم حوالے کیا جو 14 اگست کو بلوچستان کی بلند ترین چوٹی زرغون غر کے لوے نیکان 3578 میٹر بلند ہے پر لگایا جائے گا۔
تازہ ترین