• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)سمیع الحق ڈائریکٹر انٹیلی جنس کسٹمز کوئٹہ نےعہدے کا چارج سنبھال لیاتفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ڈائریکٹر ریفامز اینڈ آٹو میشن کراچی سمیع الحق کا تبادلہ ڈائریکٹر انٹیلی جنس کسٹمز کوئٹہ کیا تھا جنہوں نے گزشتہ روز عہدے کا چارج سنبھال لیاسمیع الحق ایک سینئر افسر ہیں جو اس سے قبل بھی بلوچستان میں اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں ۔
تازہ ترین