• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایس ریلوے کا ملتان خانیوال سیکشن کا معائنہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈی ایس ریلوے شعیب عادل نے ڈویژنل افسران کے ہمراہ ملتان ‘ خانیوال سیکشن کا معائنہ کیا،دوران انسپکشن انہوں نے سیکشن کے مختلف ریلوے سٹیشنوں پر شجرکاری مہم بارے پودے بھی لگائے،انہوں نے سیکشن کے ٹریک،سگنل سسٹم، ریلوے کراسنگ اور متعلقہ سٹاف کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور متعدد ہدایات جاری کیں۔
تازہ ترین