• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھیلوں کی بحالی کے بعد تین گیمز کی اجازت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورونا وائرس میں کمی کے بعد ملک میں کھیلوں کی سر گرمیوں کو بحال کر نے کے لئے پہلے مرحلے میں13اگست سے ٹینس، اسکوا ش اور بیڈ منٹن مقابلوں کو شروع کیا جائے گا،جس کے لئے سخت ایس او پیز کی ہدایت کی گئی۔

تازہ ترین