اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) عید الاضحی کے موقع پر سرحدی کشیدگی کے دوران چمن بارڈر جوکہ دو طرفہ تجارت کیلئے بند کردیا گیا تھا اسے دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے۔ چمن بارڈر پاکستان اور افغانستان فورسز کے مابین فائرنگ کے بعد سے تجارت کیلئے بند تھا۔
ماہرینِ صحت نے یہ تعین کیا ہے کہ ذہنی دباؤ یعنی ڈپریشن کے خطرات کم کرنے کے لیے روزانہ کتنا وقت باہر گزارنا کافی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کی شناخت ناصر ملک ایڈووکیٹ کے نام سے ہوئی ہے۔
پشاور میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں قبائلی عمائدین پر مشتمل جرگے نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ امن کے لیے حکومت کے ساتھ ہیں۔
تونسہ کے ٹی ایچ کیو اسپتال میں 3 بھائیوں کو تشویشناک حالت میں لایا گیا ہے۔
بھارت میں ایک مصروف ہائی وے کے ٹول پلازہ کے قریب جنگلی ہاتھی نے وہاں سے گزرنے والی گاڑیوں پر حملہ کر کے خوف و ہراس پھیلا دیا۔
کراچی میں پہلی انٹرنیشنل فٹنس ایکسپو کل ہو گی، آسٹریلیا سے آئے باڈی بلڈرز بھرپور ایکشن میں دکھائی دیے، جنہوں نے پاکستان کے کھانوں اور مہمان نوازی کی تعریف کی۔
جاپانی حکومت نے شرح پیدائش بڑھانے کے مختلف اقدامات پر غور شروع کردیا۔
چین میں ایک غیر ملکی دروازہ کھلا چھوڑ کر لاوارث کھڑی ہوئی پورشے کو دیکھ کر حیران رہ گیا۔
بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ سشمیتا سین نے اپنی والدہ سبھرا سین کو ’راک اسٹار‘ اور اپنا ’ہیرو‘ قرار دے دیا۔
ماہرین کے مطابق اس کیمیل کے انسانی صحت پر اثرات کے لیے جامع تحقیق کی ضرورت ہے ، اور ابھی پابندی کی سفارش کرنا قبل از وقت ہے، لیکن والدین اپنے بچوں کی مصنوعات میں اس کی موجودگی کو چیک کریں۔
گرفتار 6 ملزمان کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا، پولیس کی جانب سے ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔
جیو نیوز سے گفتگو میں سیکریٹری خزانہ نے کہا کہ یہ قرض گندم خریداری اور سبسڈی اسکیموں کے لیے لیا گیا تھا۔ اب پنجاب حکومت مقامی بینکوں کے قرضوں سے مکمل آزاد ہو گئی ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گوادر میں پانی کی قلت پر اجلاس کی صدارت کی، جس میں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔
ٹونی ہیمنگ نے گزشتہ برس ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔
کراچی میں جشن آزادی اور معرکہ حق کے سلسلے میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سے موٹر سائیکل ریلی کا اہتمام کیا گیا، ریلی میں ایم کیو ایم رہنما بھی شریک ہوئے۔
اس بار دل دھڑکیں گے تیز، سانسیں تھم جائیں گی اور ہر طرف گونجے گا آواز کا جادو، پاکستان کے نوجوانو! لمحہ آ گیا ہے اپنی صلاحیت کو دنیا کے سامنے منوانے کا، کیونکہ پاکستان کا سب سے بڑا اور مقبول میوزک مقابلہ ’پاکستان آئیڈل‘ کی صورت میں ایک شاندار انداز میں واپس آ رہا ہے۔