• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) تھا نہ نون کے علاقہ موٹر وے سٹاپ پر ایک شخص کو گلا دبا کر قتل کر دیا گیا۔یوسف نے پولیس نے بتایا کہ عادل اپنے 2ساتھیوں کے ہمراہ مل کر معمولی تلخ کلامی پر مدعی کے بھائی عبداللہ کا گلادبا کر قتل کر دیا ۔پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
تازہ ترین