آپ آف لائن ہیں
بدھ12؍ صفر المظفّر 1442ھ30؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

ڈیرن سیمی کا پرجوش انداز میں ’دل دل پاکستان‘


ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے 74ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانیوں کو جشن آزادی کی مبارک باد دی ہے۔

ایک ویڈیو پیغام میں ڈیرن سیمی نے پرجوش انداز میں دل دل پاکستان ،جان جان پاکستان بھی کہا۔

انہوں نے مزید کہاکہ میں اپنے تمام پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کو پاکستان کے یوم آزادی کی مبارک باد دیتا ہوں ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان نے کراچی میں پاکستان پرچم کے ساتھ مزار قائد اعظم محمد علی جناح پر حاضری کی تصویر بھی شیئرکی ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید