• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے جشن آزادی کے موقع پر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے، وہ کہتی ہیں کہ میری زمین میرا آخری حوالہ ہے۔

اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی اور ملک سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’’میری زمین میرا آخری حوالہ ہے، پاکستان زندہ باد پائندہ باد‘‘۔

مہوش حیات کے لکھے گئے پیغام کو سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ہزاروں مداحوں نے پسند کیا۔

تازہ ترین