• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم آزادی پر گوگل کا تحفہ ،ڈوڈل میں سبز رنگ اور خوجک سرنگ نمایاں

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) بین الاقوامی سرچ انجن گوگل نے اپنی روایات برقرار رکھتے ہوئے اپنے ہوم پیج کا ڈوڈل پاکستان کے یوم آزادی کے نام کیا ہے ۔ سبز رنگ کے اس ڈوڈل میں بلوچستان کی تاریخی خوجک سرنگ کو دکھایا گیا ہے ۔ماضی میں بھی گوگل اپنے ڈوڈلز میں قلعہ لاہور، درہ خیبر اور وادی سندھ کی تہذیب جیسے منفرد مقامات کے خاکے دکھا چکا ہے ۔

تازہ ترین