آپ آف لائن ہیں
بدھ5؍ صفر المظفّر 1442ھ23؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

بینظیر کی جائے شہادت پر جشن آزادی کے سلسلے میں میوزیکل پروگرام

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے) پیپلز پارٹی راولپنڈی سٹی کے زیر اہتمام جائے شہادت بینظیر پر جشن آزادی کے سلسلے میں میوزیکل پروگرام ہوا۔ اس موقع پر تقریب سے سٹی صدر بابر سلطان جدون، ملک خالد نواز بوبی، ضلعی جنرل سیکرٹری توقیر عباسی، حمید درانی، ملک قاسم ادریس، چوہدری اسد پرویز، اسرار عباسی، محمد شاہد، ملک آصف اکبر، ملک ذولفقار احسن، عبدالرحمان توکلی، ذیشان مہدی، راجہ امتیاز، شہزادہ افتخار، سکندر ممتاز، راجہ عثمان ستی، عامر عباسی، عمرخان، سہیل مختار، راجہ عنایت الرحمان، شیخ فرقان، شاہد ستی، توقیر جدون، راجہ اشتیاق، عمران کوہستانی، رانا شوکت، سجاد حسین، سردار ناصر، اسد ستی، سردار شانی شاہ، اشتیاق ستی، شوکت ستی، ملک ندیم، چوہدری بشیر، یاسر جنجوعہ اور عمران اصغر نے شرکت کی۔ مقررین نے کہا پاکستان رہتی دنیا تک کیلئے بنا ہے‘ میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کی آنکھیں نکال دینگے۔

اسلام آباد سے مزید