• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پراگ (جنگ نیوز) رومانیہ کی سائمونا ہالیپ نے پراگ اوپن ٹینس ٹرافی جیت لی ۔ انہوںنے بیلجیم کی ایلزی مرٹنز کو فائنل میں 6-2 اور 7-5 سے ہرادیا۔

تازہ ترین