• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
چوہنگ (نامہ نگار) سندر کے علاقہ لوہاراں والا کھوہ میں نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ، 22 سالہ نبیل چھت پر بجلی ٹھیک کر رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے دم توڑ گیا۔
تازہ ترین