• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ، انسانی حقوق کی راہنماحنا جیلانی ایڈووکیٹ کا سنٹرل جیل کا دورہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) سماجی شخصیت اور انسانی حقوق کی راہنما حنا جیلانی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جیل میں بند غریب اور لاوارث قیدیوں کو قانونی مدد دینے کیلئے انکی خدمات حاضر ہیں ، سنٹرل جیل گوجرانوالہ کا دورہ کرنے کے بعد انہوں نے محسوس کیا کہ قیدیوں کی بہتری کیلئے جیلوں کے حالات بہت بہترہو رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گفتگو کے دوران کیا۔
تازہ ترین