• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ،ناجائز تجاوزات کرنے والوں کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) سرائے عالمگیر میں ناجائز تجاوزات کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نےشارع عام پر ناجائز تجاوزات کرنے، ہٹانے پر ٹی ایم اے عملہ سے بدتمیزی کرنے، کارسرکار میں مداخلت کرنے پر اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر فاروق بٹ وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین