Captions Settings Dialog
Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ لاہور ڈوب گیا اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اٹھے نہیں ہیں، لوگ شہباز شریف کو ڈھونڈ رہےہیں۔
ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ان کی کارکردگی یہ ہے کہ شہباز شریف کے منصوبوں پر تختیاں لگارہے ہیں۔
اویس لغاری نے کہا کہ عثمان بزدار کو سکھانے کےلیے پنجاب کو پرائمری اسکول بنایا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مہنگائی اور روزگار سمیت پی ٹی آئی کسی شعبے میں عوام کو ریلیف نہیں دے سکی ۔