ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈی سی او ملتان زاہدسلیم گوندل کے تبادلے کے باعث ملتان کیٹل مارکیٹ کے پی سی ون کو حتمی منظوری کیلئے لاہور نہیں بھیجوایا جا سکا ۔ بتایا گیا ہے کہ ملتان کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کے پی سی ون پر پنجاب حکومت کی جانب سے چند اعتراضات اٹھائے گئے تھے ۔