• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی ٹاؤن کے ڈی اے فلیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،بچوں سمیت 4افراد جھلس کر زخمی

سرجانی ٹاؤن کے ڈی اے فلیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،بچوں سمیت 4افراد جھلس کر زخمی 


کراچی (اسٹاف رپورٹر) رات گئے سرجانی ٹاؤن کے ڈی اےفلیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،جس کے نتیجے میں بچوںسمیت 4فراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔جھلس کر زخمی ہونیوالوں میں 45سالہ سرفراز ولد اسرار احمد،75سالہ اسرار احمد ولد نور محمد ، 8سا لہ محمد ہادی ولدسرفراز اور 19سالہ ایرج دختر سرفرازشامل ہیں،پولیس کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ سے لگی۔

تازہ ترین