• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)کوہلو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ لیویز کے مطابق کوہلو کے علاقے کاہان کا رہائشی بہادر خان گزشتہ روز پیدل جا رہا تھا کہ نامعلوم موٹرسائیکل سوار اس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے فائرنگ کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا اطلاع ملنے پر لیویز نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ہسپتال پہنچایا ۔
تازہ ترین