• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نگین کو مل پائے گی سلطان سے نجات؟ ’دیوانگی‘ کی آخری قسط کل نشر ہوگی


سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کی ڈراما سیریل ’دیوانگی‘ کی آخری قسط کل (بدھ) نشر کی جائے گی۔

اپنی دیوانگی میں محبت کو پانے کی کوشش کرنے والے سلطان کیا نگین کو حاصل کر پائیں گے؟ یا پھر نگین کو سلطان سے نجات مل پائے گی؟

یہ سب جاننے کے لیے پروڈیوسرز عبداللّٰہ کادوانی اور اسد قریشی کی سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کی ڈرامہ سیریل ’دیوانگی‘  کی آخری قسط دیکھیے۔

شائقین کے انتظار کو ختم کرنے کے لیے مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والے اس ڈرامے کی آخری قست کل رات 8 بجے جیو پر نشر کی جائے گی۔

تازہ ترین