• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف اور حمزہ شہباز آج احتساب عدالت میں پیش ہونگے

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب حمزہ شہباز کی آج ( جمعرات) احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔ مسلم لیگ(ن) کی جانب سے پارٹی رہنمائوں، اراکین اسمبلی اور کارکنوں کو پارٹی قیاد ت سے اظہار یکجہتی کےلئے احتساب عدالت آنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
تازہ ترین