• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پراسیکوٹرجنرل پنجاب کا دورہ گوجرانوالہ

لاہور(خبرنگارخصوصی)پراسیکوٹر چنرل پنجاب رانا محمدعارف کمال نون نے کہا ہے کہ انصاف کی فوری اور بر وقت فراہمی میں پبلک پراسیکوشن ڈیپارٹمنٹ کو اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے اور ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے اپنا مقدمہ پوری تیاری اور محنت کے ساتھ پیش کرنا چاہئے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز گوجرانوالہ میں دفتر پراسیکوشن کےاچانک دورے کے دوران پراسیکوٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
تازہ ترین