• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے65 سال پرانے روٹ سے دستبردار نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز نےبرطانیہ کے لیے پی آئی اے کے65سال پرانے روٹ سے دستبردار نہ ہونے اور پابندی کے دوران متبادل ذرائع سے آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، چارٹر آپریشن کی خواہشمند کمپنیوں کے لیے پی آئی اے نے ٹینڈر جاری کردیا۔ اس سلسلہ میں جاری کیے گئے اشتہار کے مطابق یورپ اور برطانیہ کے لیے پروازوں پر مبنی چارٹر آپریشن کے لیے پیشکشیں مانگی گئی ہیں۔

تازہ ترین