• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھڈو (نامہ نگار) جھڈو میں خطیب اور پیش امام وقار کمہار کو 12 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کرتے ہوئے مسجد کمیٹی کے رکن نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، تاہم موقع پر ہاتھا پائی کے دوران ملزم وقار کمیٹی کے رکن کو دھکا دے کر فرار ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر مجمع کو منتشر کردیا۔ رات گئے متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں ملزم کیخلاف ایف آئی آر 103/2020 درج کرلی گئی ہے۔ ملزم تاحال گرفتار نہیں ہوسکا۔

تازہ ترین