کراچی(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم لنکا پریمیئرلیگ میں شرکت کرے گی۔اس حوالے سے ندیم عمر منتظمین کے ہمراہ بدھ کو تفصیلات کا اعلان کریں گے۔
پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے نجی کمپنی کے طیارہ حادثے کی تصدیق کردی۔
کراچی سے 155 میل مغرب میں طیارہ ریڈار سے غائب ہوگیا، لاپتہ طیارہ بونگ 737۔400 ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے انڈسٹریل پالیسی جلد متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔
سپریم کورٹ نے خواتین کے وراثتی حقوق سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا۔
خیبرپختونخوا اسمبلی مراعات،اختیارات واستثنا ایکٹ 2026کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔
سید ابراہیم احمد نے کہا کہ بھارت کے دورے کے لیے سیکیورٹی بڑھانے پر تیار ہیں۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے معاملے سے نکلنا چاہتی ہے۔
مصر نے ابتدا سے ہی میچ میں جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور ارجنٹینا کے گول پر تابڑ توڑ حملے کرنے کی کوشش کی۔
آئی او سی کا کہنا ہے کہ روسی اولمپک کمیٹی نے یوکرین کے زیرِاختیار علاقوں کی تنظیموں کی آزاد حیثیت کو تسلیم کیا ہے۔
گرفتار ملزم سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش بھی کرتا تھا۔
مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا
ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے اعتراف کیا کہ انہوں نے وہ فیصلہ جذبات میں بہہ کر کیا تھا، انہوں نے اپنے مداحوں سمیت فلمی برادری سے معذرت بھی کی۔
شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کے اس اقدام کو جامعہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اعلیٰ تعلیم کے نظام میں قانون کی بالادستی، احتساب اور ادارہ جاتی اصلاحات کی ایک اہم مثال قرار دیا جا رہا ہے۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین سے ملاقات روکیں گے تو نفرتیں اور تناؤ بڑھے گا۔
پولیس حکام کے مطابق دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے۔
کمرے میں موجود مہمانوں نے بتایا کہ وہ چند سیکنڈ تک ریچھ کو دیکھتے رہے، جس کے بعد وہ خود ہی کمرے سے باہر نکل گیا۔