وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم کے دورہ لاہور کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی۔
عثمان بزدار نے دوران گفتگو عمران خان کو صوبے کے انتظامی اور سیاسی امور پر بریفنگ دی۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی حکومت کی 2 سالہ کارکردگی کی رپورٹ بھی وزیراعظم کو پیش کی ہے۔