امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کے حملہ آوروں کو اپنے عمل کی بہت بڑی قیمت چکانا پڑ رہی ہے۔
حماس کے اسرائیل میں حملے کے تین سال مکمل ہونے پر صدر ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا کہ 7 اکتوبر انتہائی ہولناک دن اور انتہائی ہولناک سانحہ تھا۔
ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے حال ہی میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے بات چیت کی ہے۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور اسرائیلی عوام کیلئے نیک خواہشات رکھتا ہوں۔