برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کا کہنا ہے کہ قطر کے شہر ’مدینۃ الشمال‘ سے 51 ناٹیکل میل دور ٹینکر جہاز کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔
یو کے ایم ٹی او کے مطابق حملے میں جانی نقصان کی اطلاعات ہیں۔
حماس کے اسرائیل میں حملے کے تین سال مکمل ہونے پر صدر ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا کہ 7 اکتوبر انتہائی ہولناک دن اور انتہائی ہولناک سانحہ تھا۔
تین سال کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملوں میں چوہتر ہزار سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا، پونے دو لاکھ سے زیادہ افراد زخمی ہوئے۔
روسی صدر پیوٹن نے دشمن کی جارحیت کے خلاف ایرانی قوم کی ثابت قدمی کو تاریخی لمحہ قرار دیا اور کہا کہ یہ دنیا بھر میں لوگوں کی توجہ کا مرکز ہے۔
امریکی صحافتی تحقیقاتی ادارہ ڈراپ سائٹ نیوز کی رپورٹ کے مطابق سی آئی اے نے اسرائیل کے مستقبل سے متعلق سنسنی خیز رپورٹ تیار کی ہے۔
امل کے مطابق ان کی روزمرہ زندگی مسلسل مشکلات کا سامنا کرنے میں گزر رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہر صبح یہ سوچ کر آنکھ کھلتی ہے کہ آیا وہ دن گزار پائیں گے، کھانے کو کیا ملے گا اور کیا آج پانی کا ٹرک آئے گا۔
روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ روسی علاقے سائبیریا میں طاعون کی وباء پھیلنے کی خبروں میں صداقت نہیں۔
جرمن فیڈرل کورٹ آف جسٹس کی ہدایت پر ملک کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کو جاسوسی اور غداری کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ایران نے بہت جلد آبنائے ہرمز میں تیل کی اسمگلنگ کے غیر قانونی راستے بند کرنے کا اعلان کردیا۔
امریکا میں رہائشی قرض پر شرح سود 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
نوبیل انعام برائے کیمیا فرانسیسی سائنسدان ہنری کاگن نے جیتا جبکہ جاپانی سائنسدان کینسو سوئی نے بھی کیمیا کا نوبیل انعام جیتا۔
امریکی صدر کا کہنا ہے طیارے غلطی سے نہیں اڑائے گئے، ہمیں دھمکی ملی تھی۔
امریکی وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران جوہری پروگرام پر معاہدے کے لیے امریکا سے بات چیت کے متعدد مواقع سے فائدہ نہ اٹھا سکا۔
یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ یوکرین کی توانائی کی تنصیبات روسی حملوں کا ہدف تھیں۔
یو ایس سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول نے صورتِ حال کی نگرانی کی تصدیق کی ہے۔
بعض رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ خاتون ممکنہ طور پر لیبارٹری میں ٹیسٹ ٹیوب ٹوٹنے کے واقعے کے بعد بیماری میں مبتلا ہوئی۔