• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ ایف آئین میں ترمیم کیلئے مشاورت شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر فیڈریشن کے آئین میں تبدیلی کے لئے قانونی مشیروں سے مشاورت شروع کرتے ہوئے الحاق شدہ ایسوسی ایشنوں سے تجاویز مانگ لی ہے۔ پی ایچ ایف کے ترجمان نے جنگ کو بتایا کہ نئے آئین میں ڈومیسٹک ہاکی کے ڈھانچے کو بھی تبدیل کیا جائے گا، ایگزیکٹیو بورڈ میں بیوروکریٹ کے علاوہ ملٹی نیشنل کمپنی سے تعلق رکھنے والوں کو بھی شامل کیا جائے گا۔

تازہ ترین