• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استعفیٰ منظور کر لیتے تو خود بھی مستعفی ہونا پڑ جاتا،احتساب کا بیانیہ اپنی موت آپ مر گیا، مریم نواز

لاہور(خصوصی نمائندہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نے کہا ہے کہ احتساب کا بیانیہ اپنی موت آپ مر گیا، استعفیٰ منظور کر لیتے تو خود بھی مستعفی ہونا پڑ جاتا۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ این آر او کیوں اور کیسے دیا جاتا ہے اور کس کو دیا جاتا ہے، ایک دوسرے کو دیا جاتا ہے، قوم کو سمجھانے کا شکریہ، جواب تو پھر بھی دینا پڑے گا، اب لو گے احتساب کا نام ؟۔

تازہ ترین