• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی حکومت میں پاکستان کا قرض ساڑھے 44 ہزار ارب ہوگیا ہے، اسحاق ڈار

لاہور (نمائندہ جنگ) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت میں پاکستان کا قرض ساڑھے 44 ہزار ارب ہوگیا ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر کہا کہ مسلم لیگ ن کے 5 سالہ دور حکومت میں قومی قرضوں میں 10ہزار 600 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ تحریک انصاف کی حکومت کے دو سالوں میں11ہزار 600روپے اضافہ ہوا۔

اسی طرح مسلم لیگ ن کے 5 سالوں میں قومی قرض اور ادائیگیاں 13ہزار500 ارب کا اضافہ ہوا جبکہ تحریک انصاف کے 14 ہزار 600 ارب کا اضافہ ہوا۔

تازہ ترین