• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا

پشاور، خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا 


پشاور (نمائندہ جنگ) لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دے دیا جن میں تین لڑکے اور دو لڑکیاں شامل ہیں، بچوں اور خاتون کی حالت تسلی بخش ہے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق نواحی علاقے اوچ نہر باغبانان کی زوجہ شاہد اللہ کو اسپتال کے گائنی ڈپارٹمنٹ لایا گیا تھا جس نے پانچ بچوں کوجنم دیا، بچہ وزچہ کی حالت خطرے سے باہر ہے جسے زیر نگرانی رکھا گیا ہے۔

تازہ ترین