• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں جاری ہیٹ ویو کےبعد موسم ایک دم بدل گیا، امریکی ریاست کولوراڈو میں برف کے طوفان کے سبب ہر جانب دھند کا راج رہا، سب کچھ برف سےڈھک گیا۔

امریکی ریاست کولوراڈو کےشہر ڈینور میں طوفانی ہواؤں کیساتھ برفباری ہوئی ، محکمہ موسمیات نے دیگر امریکی ریاستوں نیواڈا، یوٹاہ، وومنگ اور کولوراڈو میں آج 35میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہواؤں اور 6انچ تک برف باری ریکارڈ کی گئی۔

برف باری سے علاقے میں گذشتہ دوماہ سے جاری خشک اور گرم لہر کا خاتمہ ہوگیا ہے۔

تازہ ترین