• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیوٹن کی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کےساتھ میٹنگ

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے شنگھائی تعاون تنظیم کے ممبر ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ وڈیو لنک میٹنگ کی۔

انہوں نے وزرائے خارجہ کو ماسکو آمد پر خوش آمدید کہا، اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی شریک ہوئے۔

وزرائے خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے ماسکو آئے ہیں۔

یاد رہے کہ اس فورم پر اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین