• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 ملزمان کی فائرنگ شہری شدید زخمی، مقدمہ درج

رحیم یارخان (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چک 252 کے رہائشی اللہ نواز نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر کے باہر موجود تھا کہ اچانک 2 مسلح ملزمان آئے اور انہوں نے گولی مار دی، جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہو گیا، زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے اقدام قتل کا مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
تازہ ترین