
پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) خیبر پختون خوا کے نائب صدر ملک طاہر اقبال کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملک طاہر اقبال پر نامعلوم افراد نے کوٹیٹرہ کے مقام پر فائرنگ کی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ملک طاہر اقبال کے ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی بھی ہوئے۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||