گجرات (نمائندہ جنگ) کنجاہ میں مقدمہ قتل کے اشتہاری ملزم کو پناہ دینے پر 3 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے شادیوال میں مقدمہ قتل کے اشتہاری ملزم محمد نواز کو پناہ دینے اور پولیس آنے پر فرار کروانے پر جاوید وغیرہ 3 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔