نیویارک (جنگ نیوز) آسٹریا کے ڈومینک تھیم نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ انہوں نے جرمنی کے الیگزینڈر زویرو کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ سلم ٹائٹل اپنے نام کیا۔
بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ نو مئی کے مقدمے میں ضمانتوں پر سماعت آج ہوئی ہے، پراسیکیوشن کے دلائل سن کر ہنسی روکنا مشکل تھا۔
گفتگو میں خطے میں امن و استحکام کے لیے کوششوں کی حمایت پر بھی زور دیا گیا۔
اپنے ایک بیان میں اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ خامنہ ای کا بھی سابق عراقی صدر صدام حسین جیسا حشر ہوسکتا ہے۔
بھارتی شہر احمد آباد میں ہونے والے طیارہ حادثے کے بعد ایئر انڈیا کے پائلٹس اور ان کی تربیت کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
نامعلوم شخص کی جانب سے ای میل پر طیارے کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی تھی
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ بات چیت کے موڈ میں نہیں ہوں۔
اسرائیلی ہیکر گروپ نے پاسدارانِ انقلاب سے منسلک مالیاتی ادارے ’ایران بینک سپہ‘ پر سائبر حملہ کر دیا۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ تعلیم اور صحت کے شعبوں کے لیے خطیر رقوم مختص کی ہیں
یوکرین کے دارالحکومت کیف میں روسی حملے میں 15 شہری ہلاک ہوگئے۔
لانس خان نے 2023 کے لنکون کپ میں پاکستان کی جانب سے ایک میچ کھیلا تھا۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں موبائل فون افغانستان اسمگل کرنے والا گروہ کا سرغنہ گرفتار کر لیا گیا۔
صوبۂ خیبر پختون خوا کے شہر پشاور کے ایک گھر سے ماں اور بیٹی کی لاش ملی ہے۔
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ قومی بجٹ خود حکومت کے لیے وبالِ جان بن گیا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ میچز کو 5 کے بجائے 4 روز کا کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایران اور اسرائیل کشیدگی میں تیل ڈالنے کا الزام عائد کر دیا۔
چین کے وسطی صوبے ہونان میں آتشبازی کی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔