کراچی( جنگ نیوز) انسٹاگرام اپنی ایپلی کیشن پر تصویر کے ساتھ لنک پوسٹ کرنے پر فیس لگانے پر غور کررہا ہے،تاہم اب یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا صارفین اس ضمن میں 2ڈالر کی فیس ادا کرینگے یا پھر انسٹا گرام کے استعمال سے گریز کرینگے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر سعود شکیل نے کہا ہے کہ صورتحال کے مطابق اننگز کھیلتا ہوں ، اولین ترجیح ٹیم کی کامیابی ہوتی ہے۔
اسرائیلی پارلیمنٹ نے ملک میں نافذ ایمرجنسی میں ایک سال کی توسیع کی منظوری دے دی۔
حال ہی میں ون ڈے میں اللّٰہ کی مدد سے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے سے میگا ایونٹ کےلیے جوش و خروش اور ٹیم کی تیاری اور تعمیر میں اضافہ ہوا ہے، کپتان محمد رضوان
ایران کی سائبر اسپیس کونسل نے واٹس ایپ پر پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی۔
بھارتی اسٹار اداکار الو ارجن کی فلم ’پشپا2‘ کے ڈب ورژن نے بھی کمائی کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
خیبر پختونخوا میں تمام اقسام کے خرگوش کے شکار پر پابندی عائد کر دی گئی۔
چیمپئنز ٹرافی کے میچز کےلیے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل بھی جلد شروع ہوگا، آئی سی سی
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت چھوٹا کاشت کار پریشان ہے اور بڑے جاگیر داروں کو سہولت مل جاتی ہے۔
جنرل فیض علی چشتی ہمیشہ آرمی چیف کے عہدے کو منتخب وزرائے اعظم سے مقدم تصور کرتے تھے۔
رومانیہ کی بحری افواج کے سربراہ نے پاک بحریہ کے نئے جنگی جہاز پی این ایس یمامہ کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وائس ایڈمرل میہائی پنائیت کو جہاز کی آپریشنل صلاحیتوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
شام کے شہر حماہ میں نامعلوم افراد نے کرسمس ٹری کو آگ لگا دی، کرسمس ٹری کو نقصان پہنچانے کے خلاف مسیحی افراد نے شام کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کیے۔
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کے تمام دارالامان سے مرد ملازمین کو ہٹانے کا حکم دے دیا۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں شام اور لبنان میں نئی پیدا ہونے والی صورت حال پر بھی گفتگو ہوئی۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہمیں خوشی ہے کہ برابری اور عزت کی بنیاد پر چیمپئنز ٹرافی کا معاہدہ طے پایا ہے۔
تینوں فوجی بیت حنون کے علاقے میں ایک دھماکہ خیز مواد کی زد میں آ کر ہلاک ہوئے.
اس میں سیاسی پارٹیوں کے سینیٹرز کی شرکت بہت ضروری ہے، ورنہ یہ سب کچھ بےکار ہے، میں جارہا ہوں، شبلی فراز