• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ:زیادتی کے مقدمہ میں گرفتار 13 سالہ لڑکے کی ضمانت منظور

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہائیکورٹ ملتان بنچ کے جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے کمسن لڑکی سے زیادتی کرنے کے مقدمہ میں گرفتار 13 سالہ لڑکے محمد ندیم کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے پر رہائی کا حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت میں ملزم محمد ندیم نے کونسل محمد عامر خان بھٹہ کے ذریعے موقف اختیار کیا تھا کہ وہ کم عمر ہے اور گزشتہ پانچ ماہ سے جیل میں ہے۔میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹ اور زبانی شہادت میں تضاد پایا جاتا ہے۔
تازہ ترین