• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری ٹی وی کو مذہبی اجتماعات کو بھی کوریج دینی چاہیے، شبلی فراز

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سیدشبلی فراز نے کہا ہے کہ سرکاری ٹی وی کے سٹرکچر میں نمایاں تبدیلی لا رہے ہیں، تمام صوبوں کو مساوی اہمیت دی جاتی ہے ،پروگرامز کو بہتر کیا جا رہا ہے، بدھ کو سینٹ میں وقفہ سوالات کے دوران سنیٹر مشتاق احمد کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ سرکاری ٹی وی کو سیاسی و مذہبی اجتماعات کو بھی کوریج دینی چاہیے، اگر نہیں دی گئی تو اس بارے میں معلوم کروں گا کہ کیوں کوریج نہیں دی گئی۔

تازہ ترین