• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر سید محمد حسین نقوی نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک معائنہ کیا تو ادویات کے سٹور میں سنگین بے ضابطگیاں پکڑی گئیں جس پر فارما سسٹ ماریہ رفیق کی پیڈا ایکٹ کے تحت جواب طلبی کرلی گئی ہے ، دریں اثناء ڈیوٹی سے غیر حاضری پر بنیادی مرکز صحت لامبڑے کے میڈیکل آفیسر علی حسنین کی بھی جواب طلبی کرلی گئی ہے ۔
تازہ ترین