آسٹریلیا تارکینِ وطن کے حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے: اقوامِ متحدہ
اقوامِ متحدہ کی ہیومن رائٹس کمیٹی کی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 25 پناہ گزینوں اور پناہ کی تلاش جانے والوں کو نارو کے جزیرے میں زبردستی کئی سال سے حراست میں رکھا گیا ہے۔